Pakistan

Why is Hassan Niazi safe from legal action in PIC incident?

Photo of author

By Admin Desk

ایک نہیں دو پاکستان۔۔ پی آئی سی حملہ، توڑ پھوڑ، پولیس موبائل جلانے میں پیش پیش وزیراعظم کا بھانجا حسان نیازی ایف آئی آر سے بچ گیا۔۔ جانئے حسان نیازی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں اپنے ملوث ہونے سے متعلق کیا کہا؟